اس موقع پر ضلع مجسٹریٹ ڈاکٹر نول کشور چودھری نے بتایا کہ 'ضلع میں پیکس کی ممبر تعداد 151 ہے اور ووٹرز کی تعداد 197305 کے قریب ہے۔
ابھی کچھ ووٹرز کا نام ویریفیکیشن کے بعد جوڑا جانا ہے، یہ تعداد کم یا زیادہ ہو سکتی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ '6 نومبر آخری تاریخ ہے تب تک پیکس کا ووٹر بننے کے لیے درخواست دی جا سکتی ہے۔ ووٹر لسٹ کو11 نومبر کو شاٸع کی جائے گی۔ ابھی تک سب سے کم ووٹرز کدرا بلاک کا پچپوکھری میں ہیں اور سب سے زیادہ ووٹرز چاند پیکس کے ہیں۔ پچپوکھری پیکس میں ووٹرز کی تعداد 645 اور چاند پیکس میں 4229 ہے۔'
انہوں نے بتایا کہ 'پیکس کا رکن بننے کے لیے 30258 درخواستیں موصول ہوئی ہیں جن میں سے 11826 درخواستیں منظور کی گئی ہیں۔