اردو

urdu

ETV Bharat / state

کیمور: غیر قانونی شراب ضبط - غیر قانونی شراب ضبط

بہار میں شراب اسمگلروں کے خلاف محکمہ آبکاری کی جانب سے مہم جاری ہے، جس میں کئی اسمگلروں کو شراب کے ساتھ گرفتارکیا جاچکا ہے۔

کیمور: غیر قانونی شراب ضبط
کیمور: غیر قانونی شراب ضبط

By

Published : Dec 5, 2019, 11:01 AM IST

ریاست بہار کے ضلع کیمور میں محکمہ آبکاری کے انسپکٹر نرنجن کمار کی جانب سے غیر قانونی شراب کے خلاف مہم شروع کررکھی ہے۔ جس میں شراب اسمگلروں میں خوف کا ماحول ہے۔

آبکاری انسپکٹر کے ذریعہ جی ٹی روڈ پر سخت چیکنگ کی گئی جس میں کثیر مقدار میں شراب ضبط کیا گیا۔

مذید پڑھیں:شرابی مکھیا کی فائرنگ سے تین افراد زخمی

وہیں گاڑیوں کی چیکنگ کے دوران ایک موٹر ساٸکل پرسوار شخص پولیس کو دیکھ کر فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا، لیکن جب پولیس نے اسے گرفتار کیا تو اس کے پاس سے بھاری مقدارمیں غیر قانوی شراب پائی گئی۔

مذید پڑھیں: غیر قانونی شراب ضبط

اس سلسلے میں انسپکٹر نرنجن کمار نے غیر قانونی شراب اور موٹر ساٸکل کو اپنے قبضے میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details