اردو

urdu

ETV Bharat / state

بہار: شرجیل امام کا بھائی پولیس حراست میں - این آر سی کے تعلق سے شرجیل امام کا متنازع بیان

این آر سی کے تعلق سے شرجیل امام نے متنازع بیان دیا تھا تاہم وہ پولیس کی گرفت سے باہر ہے جبکہ جہان آباد پولیس نے ان کے بھائی کو حراست میں لیا ہے۔

شرجیل امام
شرجیل امام

By

Published : Jan 28, 2020, 9:49 AM IST

Updated : Feb 28, 2020, 6:10 AM IST

جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کے طالب علم شرجیل امام نے گزشتہ روز این آر سی کے تعلق سے متنازع بیان دیا تھا جس کے بعد سے پولیس انہیں تلاش کر رہی ہے۔

تاہم جہان آباد پولیس نے ان کے بھائی کو حراست میں لے لیا ہے۔

بشکریہ ٹویٹر

شرجیل امام کے سوشل میڈیا پر وائرل مبینہ ویڈیو میں آسام کو بھارت سے الگ کرنے کی بات کہی گئی ہے جس کے بعد ان کے خلاف علیگڑھ اور آسام میں ملک مخالف بیان بازی کرنے کے معاملے میں مقدمہ درج ہوا ہے۔

پولیس نے انہیں تلاش کرنے کے لیے گزشتہ روز ان کے گھر پر چھاپہ ماری کی کاروائی کی تھی لیکن شرجیل امام نہیں ملا تھا۔

Last Updated : Feb 28, 2020, 6:10 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details