اردو

urdu

ETV Bharat / state

'اسلام اعتدال کا نام ہے' - جمعیت علما ہند ارریہ

جمعیت علما ہند ارریہ کے نائب سکریٹری و مدرسہ اسلامیہ یتیم خانہ کے مدرس مفتی ہمایوں اقبال ندوی سے ای ٹی وی بھارت کی خاص ملاقات۔

'اسلام اعتدال کا نام ہے'

By

Published : May 16, 2019, 12:00 AM IST

Updated : May 16, 2019, 12:06 AM IST

انہوں نے کہا کہ بدنصیب ہے وہ شخص جو رمضان المبارک مہینہ میں اپنی مغفرت کا حقدار نہ بن سکا۔

مفتی ہمایوں اقبال ندوی سے ای ٹی وی بھارت کی خاص ملاقات، ویڈیو

مفتی ہمایوں اقبال ندوی نے کہا کہ اصلاح قلب کے لیے اللہ کا ذکر اور قرآن کریم کے ساتھ مضبوط تعلق مفید ترین وسائل ہیں۔

انہوں نے کہا کہ خوش نصیب ہیں وہ لوگ جنہوں نے رمضان المبارک جیسا با برکے مہینہ پایا اور اپنی زندگی کی قیمت سمجھی، اس مہینہ کو ذکر و اذکار، عبادت و ریاضت، صبر و استقامت اور زہد و طاعت میں گزارا، اور بدنصیب ہیں وہ لوگ جنہوں نے اس مبارک مہینہ کو فضول گوئی، بدکلامی اور لغویات میں گنوا دیا اور اپنے گناہوں کی مغفرت نہ کرائی۔

Last Updated : May 16, 2019, 12:06 AM IST

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details