اطلاعات کے مطابق معاملہ گیا ضلع کے کوٹھی تھانہ علاقے سے متصل جھارکھنڈ کے پرتاپ پور کے گھوری گھاٹ کا ہے جہاں جھارکھنڈ کے حصے والی ندی سے مقامی لوگ بالو اٹھاکر ٹریکٹر سے لے جارہے illegal sand mining تھے۔
اس دوران گیا کے کوٹھی پولیس نے ایک ٹریکٹر کا پیچھا کرتے ہوئے جھارکھنڈ کے گھوری گھاٹ بازار میں داخل ہوگئی، جھارکھنڈ کے علاقے میں گیا پولیس کو دیکھ کر وہاں کے مقامی لوگ مشتعل ہوگئے اور کوٹھی پولیس کی شدید مخالفت Jharkhand people against Gaya Police شروع کردی، مقامی لوگوں کا مخالفت دیکھ کر کوٹھی پولیس دبے پاؤں وہاں سے فوراً نکل گئی۔illegal Transfer of Sand