اردو

urdu

ETV Bharat / state

بدھ پورنیما کے موقعے پر مفت ہیلتھ کیمپ کا انعقاد - بہار

ریاست بہار کے بودھ گیا میں بدھ پورنیما کے موقعے پر شہر کے متعدد کالجز کی جانب سے مفت ہیلتھ کیمپ لگایا گیا۔

بدھ پورنیما کے موقعے پر مفت ہیلتھ کیمپ کا انعقاد

By

Published : May 19, 2019, 4:22 AM IST


بودھ گیا میں عقیدت مندوں اور مسافروں کے فری ہیلتھ چیک اپ کے لیے کئی میڈیکل کالج کی جانب سے کیمپ لگائے گئے۔

بدھ پورنیما کے موقعے پر مفت ہیلتھ کیمپ کا انعقاد

قابل ذکر ہے کہ الیکٹرو ہومیوپیتھک میڈیکل کالج کے کیمپ مریضوں کی سب سے زیادہ بھیڑ دیکھنے کو ملی۔

کالج کے پروفیسر ڈاکٹر جی کمار کا کہنا ہے کہ الیکٹرو ہومیوپیتھی میں پیڑ پودوں کے عرق سے علاج کیا جاتا ہے۔

حالانکہ ڈاکٹر جی کمار نے خود اعتراف کیا کہ ابھی الیکٹرو ہومیو پیتھی کے متعلق عوام میں بیداری کی کمی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details