گیا کی جامع مسجد میں عازمین حج کی تربیت کے لیے کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔
جامع مسجد میں عازمین حج کے لیے تربیتی کیمپ - جامع مسجد گیا
اسلام کے بنیادی ارکان میں سے حج ایک اہم رکن ہے، رواں برس بہار سے تین ہزار پانچ سو افراد حج کی سعادت حاصل کریں گے۔
متعلقہ تصویر
تربیتی کیمپ میں شہر کے سینکڑوں عازمین نے شرکت کی اور حج کے مسائل کو سمجھا۔
کولکاتہ سے آئے محمد قیصر نے عازمین کو حج کے متعلق مسائل تفصیلی طور پر سمجھایا۔
متعلقہ ویڈیو