بہار میں گوپال گنج ضلع کے پھلواریا تھانہ علاقے میں مجرموں نے ایک کرانہ کاروباری کو گولی مارکر قتل کردیا۔
گوپال گنج میں کرانہ کاروباری کا گولی مارکر قتل - قتل کے اسباب کا پتہ نہیں
مشرا بتراہا گاؤں کے کرانہ کاروباری اوما شنکر ساہ (60) کو منگل کی تاخیر شب ایک شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد موٹر سائیکل سے گھر واپس آرہے تھے تبھی مرار بتراہا گاؤں کے نزدیک پہلے سے گھات لگائے مجرموں نے انہیں گولی مارکر قتل کردیا۔
گوپال گنج میں کرانہ کاروباری کا گولی مارکر قتل
پولیس ذرائع نے بدھ کو یہاں بتایا ک ہ مشرا بتراہا گاؤں کے کرانہ کاروباری اوما شنکر ساہ (60) کو منگل کی تاخیر شب ایک شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد موٹر سائیکل سے گھر واپس آرہے تھے تبھی مرار بتراہا گاؤں کے نزدیک پہلے سے گھات لگائے مجرموں نے انہیں گولی مارکر قتل کردیا۔
ذرائع نے بتایا کہ قتل کے اسباب کا پتہ نہیں چلا سکا ہے۔ واقعہ کی اطلاع کے بعد موقع پر پہنچی پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دی ہے۔ معاملے کی چھان بین کی جارہی ہے۔