اردو

urdu

ETV Bharat / state

عام انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے انتظامیہ کی میٹنگ - ے ڈسٹرک مجسٹریٹ ابھیشیک سنگھ

بھارتی ریاست بہار کے ضلع گیا میں عام انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے ڈسٹرک مجسٹرٹ ابھیشیک سنگھ کی صدارت میں میٹنگ کا اہتمام کیا گیا۔

DM meeting

By

Published : Mar 24, 2019, 3:27 AM IST


عام انتخابات کے لیے پرچۂ نامزدگی داخل کرنے کی آخری 25 مارچ ہے اور ابھی تک گیا میں صرف ایک امیدوار نے پرچہ داخل کیا ہے۔

امید کی جا رہی ہے کہ پیر کے روز تمام امیدوار پرچہ داخل کریں گے اور اس کی تیاریوں کو لے کر ضلع انتظامیہ سنجیدگی کا مظاہرہ کررہا ہے۔

اسی سلسلے سے ڈسٹرک مجسٹریٹ ابھیشیک سنگھ کی صدارت میں ایک میٹنگ کا اہتمام کیا گیا۔ میٹنگ میں متعلقہ شعبے کے تمام افسران نے شرکت کی۔

ابھیشیک سنگھ متعلقہ افسران کو ہدایت دی ہے کہ 25 مارچ بروز پیر آٹھ بجکر 30 منٹ پر آفس پہنچ جائیں تاکہ امیدواروں کے پرچے داخل کرنے کا عمل پرسکون طور پر مکمل ہو جائے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details