ریاست بہار کے ضلع کیمور میں تقریباً چھ سال سے سڑک تحفظات کے لیے مہم چلا رہے کیمور کے ہیلمیٹ مین راگھویندر اور کیمور ایس پی دلنواز احمد نے کیمور میں واقع ٹول ٹیکس پر فری ہیلمیٹ باٹنے کا اعلان کیا ہے۔
مہنیا میں مفت ہیلمیٹ تقسیم اطلاع کے مطابق راگھویندر نے بتایا کی پانچ نومبر کو موہنیاں ٹول بوتھ پرایک منعقدہ پروگرام میں مفت ہیلمیٹ تقسیم کیا جائے گا ۔
پانچ نومبر کے بعد سے بنا ہیلمیٹ ٹول ٹیکس پار کرنا مسافروں کے لیے مشکل ہوگا، ایسا اس لیے کیا جارہا ہے کہ لوگ اپنی حفاظت کو لے کر خود بیدار ہو جائیں۔
مہنیا میں مفت ہیلمیٹ تقسیم۔ویڈیو راگھویندر نے بتایا کے موہنیاں ٹول ٹیکس ملک کا تیسرا ٹول ٹیکس ہوگا جہاں یہ رول لاگو ہو رہا ہے ۔ اس سے پہلے یمونا لکھنٶ ایکسپریسوے پر یہ رو ل لاگو ہو چکا ہے ۔
مہنیا میں مفت ہیلمیٹ تقسیم انہوں نے یہ بھی کہا کی ریاستی حکومت کو چاہیۓ کی پورے ریاست میں اس رول کو لاگو کرے تاکہ لوگ سڑک حادثات سے بچ سکیں۔