اردو

urdu

ETV Bharat / state

Murder of BJP Leader in Katihar کٹیہار میں ضلع پریشد کے سابق رکن کا گولی مار کر قتل - کٹیہار میں قتل کا معاملہ

کٹیہار میں بی جے پی لیڈر کا قتل کر دیا گیا ہے۔ متوفی سنجیو مشرا کو بی جے پی ایم ایل سی اشوک اگروال کا کافی قریبی سمجھا جاتا تھا۔ Murder of BJP Leader in Katihar

کٹیہار میں ضلع پریشد کے سابق رکن کا گولی مار کر قتل
کٹیہار میں ضلع پریشد کے سابق رکن کا گولی مار کر قتل

By

Published : Nov 7, 2022, 5:15 PM IST

کٹیہار: ریاست بہار میں کٹیہار ضلع کے تیلتا پولیس آؤٹ پوسٹ علاقہ میں ملزموں نے پیر کو بلرام پور کے ضلع پریشد کے سابق رکن سنجیو مشرا کا گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ آس پاس کے علاقے کو سیل کر دیا گیا ہے۔ وہیں گاڑیوں کی تلاشی لی جا رہی ہے۔ Former Zilla Parishad member Killed

پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ تیلتا ہائی اسکول کے قریب سنجیو مشرا کی رہائش گاہ پر ملزموں نے حملہ کیا۔اس کے بعد ملزموں نے سنجیو مشرا کوگولی مار کر قتل کر دیا۔ ذرائع نے بتایا کہ قتل کرنے کی وجہ ابھی پتہ نہیں چل سکی ہے۔ حادثہ کی اطلاع کے بعد موقع پر پہنچی پولیس نے معاملے کی چھان بین شروع کر دی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details