اردو

urdu

ETV Bharat / state

افریقہ میں پھنسی ایک فیملی نے مدد کے لیے سشما سوراج کو یاد کیا - سوشل میڈیا میں ویڈیووائرل

ریاست بہار کے ضلع مغربی چمپارن کے شہر بیتیا کے لال بازار علاقے کا ایک خاندان مغربی افریقہ کے ائیوری کوسٹ میں پھنس گیا ہے۔جس کے بعد انہوں نے سابق وزیر خارجہ سشما سوراج کو یاد کرتے ہوئے سوشل میڈیا میں ایک ویڈیو شیئر کی۔

Breaking News

By

Published : Aug 14, 2019, 7:38 AM IST

Updated : Sep 26, 2019, 10:49 PM IST

اطلاعات کے مطابق نشانت کمار پودار نامی ایک شخص تین مہینے پہلے اپنی فیملی کے ساتھ یہاں کی دارلکحکومت ابیجو میں نوکری کرنے کے لیے آئے تھے۔لیکن کچھ دنوں کے بعد ایک حادثے کے بعد وہ سب وہاں پھنس گئے ہیں۔

دراصل سوشل میڈیا پر نشانت کمار کی بیور سونل اپنے بچوں کےساتھ مدد کی گذارش کررہی ہیں۔جس میں وہ بتارہی ہیں کہ ان کا پاسپورٹ ضبط کرلیا گیا ہے۔

افریقہ میں پھنسی ایک فیملی نے مدد کے لیے سشما سوراج کو یاد کیا

اطلاعات کے مطابق نشانت جس کمپنی میں کام کرتے تھے، اس کمپنی کے پیسے کواس کے گھر میں رکھا جاتا تھا، جسے بعد میں کمپنی کے لوگ لے جاتے تھے۔لیکن گذشتہ 4 اگست کو پیسےنہیں لے جایا گیا۔دونوں شوہر ، بیوی بچوں کے ساتھ بازار گئے تھے ۔اسی دوران ان کے گھر میں چوری ہوگئی اور ساتھ میں کمپنی کے پیسے بھی چوری ہوگئے۔
متاثرہ خاندان کے لوگ نے جب مکان مالک سے اس بارے میں بات کی تو انہوں نے پولیس کو بلالیا۔
پولیس نے نشانت کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا ہ، اور مکان مالک سونل سے ڈیڑھ کروڑ روپے مانگ رہے ہیں۔جس کے بعد سونل نے سوشل میڈیا کے ذریعہ بھارت سے مدد مانگی ہے۔

سونل نے ویڈیو میں بتایا کہ کوئی ان کی مدد نہیں کررہا ہے۔پولیس ان کے شوہر کو دماغی طور سے بہت پریشان ک

اطلاعات کے مطابق نشانت کمار پودار نامی ایک شخص تین مہینے پہلے اپنی فیملی کے ساتھ یہاں کی دارلکحکومت ابیجو میں نوکری کرنے کے لیے آئے تھے۔لیکن کچھ دنوں کے بعد ایک حادثے کے بعد وہ سب وہاں پھنس گئے ہیں۔

دراصل سوشل میڈیا پر نشانت کمار کی بیور سونل اپنے بچوں کےساتھ مدد کی گذارش کررہی ہیں۔جس میں وہ بتارہی ہیں کہ ان کا پاسپورٹ ضبط کرلیا گیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق نشانت جس کمپنی میں کام کرتے تھے، اس کمپنی کے پیسے کواس کے گھر میں رکھا جاتا تھا، جسے بعد میں کمپنی کے لوگ لے جاتے تھے۔لیکن گذشتہ 4 اگست کو پیسےنہیں لے جایا گیا۔دونوں شوہر ، بیوی بچوں کے ساتھ بازار گئے تھے ۔اسی دوران ان کے گھر میں چوری ہوگئی اور ساتھ میں کمپنی کے پیسے بھی چوری ہوگئے۔
متاثرہ خاندان کے لوگ نے جب مکان مالک سے اس بارے میں بات کی تو انہوں نے پولیس کو بلالیا۔
پولیس نے نشانت کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا ہ، اور مکان مالک سونل سے ڈیڑھ کروڑ روپے مانگ رہے ہیں۔جس کے بعد سونل نے سوشل میڈیا کے ذریعہ بھارت سے مدد مانگی ہے۔

سونل نے ویڈیو میں بتایا کہ کوئی ان کی مدد نہیں کررہا ہے۔پولیس ان کے شوہر کو دماغی طور سے بہت پریشان کررہی ہے۔زبردستی گناہ قبول کرنے کی کوشش جارہی ہے۔
یہ خاندان نے وہاں کے سفارت خانہ سے بھی مدد مانگی لیکن ابھی تک کوئی بھی مدد کےلیے آگے نہیں آیا ہے۔اب ان کے پاس پیسے بھی نہیں ہے۔بچوں کو کھلانے کے لیے کچھ نہیں آیا ہے۔ایسے میں وہ سشما سوراج کو بہت یاد کررہی ہیں۔
سونل کا کہنا ہے کہ آج سشما جی زندہ ہوتی تو انہیں اس مصیبت سے باہر نکالتی۔

نشانت کمار کے والد پرمود پودار نے بتایا کہ نشانت اور ان کی بہو سونل کو بچانے کے لیے انہیں مدد کی ضرورت ہے۔انہوں نے مرکز سے لے کر ریاستی حکومت تک مدد کی گذارش لگائی ہے۔لیکن ابھی تک کسی بھی طرح کی مدد نہیں ملی ہے۔

ررہی ہے۔زبردستی گناہ قبول کرنے کی کوشش جارہی ہے۔

Last Updated : Sep 26, 2019, 10:49 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details