اردو

urdu

ETV Bharat / state

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف سابق رکن پارلیمان غلام رسول بلیاوی کا مظاہرہ - جنتا دل یونائیٹید رکن قانون ساز کونسل غلام رسول بلیاوی

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف گذشتہ روز ادارہ شرعیہ بہار پٹنہ نے زبردست مظاہرہ کیا جس کی قیادت جنتا دل یونائیٹید رکن قانون ساز کونسل غلام رسول بلیاوی کی۔

Ex MP Gulam Rasool Balyavi protest against citizenship amendment bill
شہریت ترمیمی بل کے خلاف سابق رکن پارلیمان غلام رسول بلیاوی کا مظاہرہ

By

Published : Dec 14, 2019, 9:56 AM IST

اس قانون کے خلاف اپنے مطالبات کا ایک خط صدر جمہوریہ کو بھیجنے کے لیے پولیس افسران کے سپرد کیا۔

جے ڈی یو کے رکن قانون ساز کونسل غلام رسول بلیاوی شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ادارہ شرعیہ کی جانب سے منعقد احتجاجی جلوس میں شامل ہوئے اس احتجاج کی قیادت کرتے ہوئے حکومت سے اس قانون کو واپس لینے کا مطالبہ کیا۔

شہریت ترمیمی بل کے خلاف سابق رکن پارلیمان غلام رسول بلیاوی کا مظاہرہ

ادارہ شریعہ کے ذریعہ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاجی جلوس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ پٹنہ کے سلطان سے بعد نمازے جمعہ شامل ۔

گزشتہ روز پارٹی نے بیان جاری کر شہری ترمیمی قانون کے خلاف بیان دینے والوں کو نصیحت کی تھی پارٹی نے غلام رسول بلیاوی کو بھی اس قانون کے خلاف وزیراعلی کو لکھے خط کے تعلق سے نصیحت کی تھی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details