ریاست بہار کے سابق وزیر اعلی اور شوشت سماج دل کے رہنماء ستیش پرساد سنگھ (87 سال) کا دہلی میں انتقال ہوگیا ہے، انہیں کورونا سے متاثر ہونے کے بعد دہلی کے ایک اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا، ستیش پرساد سنگھ بہار میں سب سے قلیل مدت تک وزیر اعلی رہے۔
بہار کے سابق وزیر اعلی ستیش پرساد کا انتقال - انہیں کورونا سے متاثر ہونے کے بعد دہلی کے ایک اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا
وزیراعلی نتیش کمار نے ستیش پرساد سنگھ کی موت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا، چیئرمین وجے چوہدھری نے بھی سوگ منایا ہے۔

بہار کے سابق وزیر اعلی ستیش پرساد
وہ سنہ 1968 میں صرف پانچ دنوں کے لئے وزیر اعلی بنے تھے، 28 جنوری 1968 سے یکم فروری 1968 تک وزیر اعلی بنایا گیا تھا۔ بھاگل پور کے پرپتہ سے رکن اسمبلی رہے۔
وزیراعلی نتیش کمار نے ستیش پرساد سنگھ کی موت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا، چیئرمین وجے چوہدھری نے بھی سوگ منایا ہے۔