اردو

urdu

ETV Bharat / state

نشے کے عادی اب سبزی میں بھی نشہ ڈھونڈنے لگے - نشے کے عادی اب سبزی میں بھی نشہ ڈھونڈنے لگے

ریاست بہار کے کیمور ضلع کے شہر بھبھوا میں چند نشے کے عادی ملزمین اب سبزی کی فصلوں کو بھی نقصان پہونچا رہے ہیں۔

نشے کے عادی اب سبزی میں بھی نشہ ڈھونڈنے لگے
نشے کے عادی اب سبزی میں بھی نشہ ڈھونڈنے لگے

By

Published : Mar 9, 2020, 11:45 AM IST

ملزمین کی اس حرکت سے تنگ آکر متاثرہ کسان پولیس میں فریاد کی ہے۔

نشے کے عادی اب سبزی میں بھی نشہ ڈھونڈنے لگے

بھبھوا کے چھاٶنی محلہ کے باشندہ اور کسان شفیق راعین نے پولیس میں باضابطہ تحریری شکایت دے کر سخت قانونی کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

کسان شفیق نے بتایا کہ شہر کے وارڈ نمبر نو میں واقع قبرستان کے پاس ان کا کھیت ہے جس پر وہ سبزی اگاتے ہیں۔

لیکن ادھر چند روز سے میں لگے بیگن کی فصل کو چند ملزمین اکھاڑ کر پھینک دے رہے پتہ کرنے پر معلوم ہوا کہ نشے کے عادی چند ایسے نوجوان ہیں جو کھیت کے پاس جمع ہوتے ہیں اور نشہ کا استعمال کرتے ہیں اور جاتے جاتے بلاوجہ فصل کو اکھاڑ کر پھینک دیتے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details