ریاست بہار کے ضلع دربھنگہ کے ہیڈ کوارٹر سے 40 کلو میٹر دور واقع کملا بلان ندی میں باندھ کے ٹوٹنے سے کئی گاؤں سیلاب کی زد میں آ گئے ہیں۔
باندھ کے ٹوٹنے سے کئی گاؤں سیلاب کی زد میں - People of Bihar
بارش کے موسم میں بھارت کی متعدد ریاستیں اور کئی علاقے سیلاب کی زد میں آ جاتے ہیں لیکن باندھ کے ٹوٹنے کے بعد اچانک آئے سیلاب کی وجہ سے لوگوں کی زندگیاں خطرے میں پڑ جاتی ہیں۔
باندھ کے ٹوٹنے سے کئی گاؤں سیلاب کی زد میں
پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ کچھ لوگ گاؤں چھوڑ کر قومی شاہراہ پر پناہ لے رہے ہیں لیکن وہیں کچھ بزرگ اپنا گاؤں چھوڑنے کے لیے رضامند نہیں ہیں۔
دیکھیے ای ٹی بھارت کے نمائندہ فیروز احمد کی خاص رپورٹ۔۔۔