اردو

urdu

ETV Bharat / state

'بی جے پی کا کام نہرو کو بدنام کرنا ہے'

سابق مرکزی وزیر ڈاکٹر شکیل احمد نے بھارتیہ جنتا پارٹی اور راشٹریہ سوئم سیوک سنگھ پر سخت نکتہ چینی کی اور کہا کہ 'ان کا کام یہی ہے کہ معاشرے میں انتشار ہو اور لوگ ایک دوسرے سے لڑتے رہیں۔'

By

Published : Oct 17, 2019, 8:22 PM IST

'بی جے پی کا کام نہرو کو بدنام کرنا ہے'

انہوں نے کہا کہ 'بی جے پی کا کام پنڈت جواہر لعل نہرو اور مہاتما گاندھی کو بدنام کرنا اور ناتھو رام گوڈسے کا مندر بنانے کی بات کرنا ہی ہے۔'

ڈاکٹر شکیل احمد نے وزیر اعظم نریندر مودی پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ 'اگر سردار پٹیل گجرات کے نہیں ہوتے تو وہ سردار پٹیل کا نام نہیں لیتے۔'

'بی جے پی کا کام نہرو کو بدنام کرنا ہے'

واضح رہے کہ پنڈت جواہر لعل نہرو ملک کی آزادی کے لیے نو برس تک قید میں رہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details