اردو

urdu

ETV Bharat / state

'حکومت سیلاب زدہ علاقوں کا مستقل حل تلاش کرے'

کیرالا کے معروف سماجی کارکن ڈاکٹر محمد قادر آسام، مغربی بنگال اور بہار کے سیلاب متاثرہ اضلاع کا معائنہ کرتے ہوئے کشن گنج پہنچے۔

'حکومت سیلاب زدہ علاقوں کا مستقل حل تلاش کریں'

By

Published : Jul 30, 2019, 11:27 PM IST

ڈاکٹر محمد قادر سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی ایک فہرست تیار کریں گے اور پھر کیرالا حکومت اور مرکزی حکومت سے انہیں راحت پہنچانے کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔

'حکومت سیلاب زدہ علاقوں کا مستقل حل تلاش کریں'

ڈاکٹر قادر نے کہا کہ 'آسام میں جو منظر میں نے دیکھا، اسے لفظوں میں بیاں کرنا بے حد مشکل ہے۔ حکومت کو جب پتہ ہےکہ یہ علاقہ ہر ایک دو برس میں سیلاب کے زد میں آتا ہے تو پھر اس کا مستقل حل تلاش کیوں نہیں کیا جاتا ہے۔'

ڈاکٹر قادر نے کہا کہ 'ہم نے اس بارے میں رپورٹ تیار کی ہے اور ہم آسام، مغربی بنگال اور بہار کے متاثرین کو راحت پہنچانے کی کوشش کریں گے۔'

ABOUT THE AUTHOR

...view details