نتیش کمار نےپیرکو یہاں نیو اسٹیڈیم فضل گنج میں بہار میں مکمل نشہ بندی liquor ban، جہیز کے نظام اور چائلڈ میرج کے خاتمے کے لیے سماجی اصلاح مہم کا افتتاح کرنے کے بعد ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ’’ بہت لوگ کہتے ہیں کہ شراب پرپابندی liquor ban کی وجہ سے سیاح بہار نہیں آئیں گے۔ گڑبڑ کرنے والے لوگ فضول کے بیانات دیتے رہتے ہیں ۔ ہم لوگ ویسےکسی شخص کو بہار کی اجازت نہیں دیں گے ، جوشراب کی خواہش رکھتا ہے ۔ اگرشراب پینا ہے تو بہار مت آئیںDon't come to Bihar if you have problem with liquor ban ‘‘۔
وزیر اعلیٰ نے کہا کہ کورونا کے دور میں سیاحوں کی تعداد میں معمولی کمی آئی تھی لیکن شراب پر پابندی کے بعد دو کروڑ سے زیادہ سیاح بہار آئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ باپو کی باتوں کو سبھی کو ماننا چاہئے۔
یہ بھی پڑھیں: