سرکاری ذرائع نے یہاں بتایاکہ گذشتہ ایک ہفتہ سے مسٹر پرساد کی طبیعت خراب چل رہی تھی ۔ اس دوران انہیں بخار بھی ہوا تھا۔
ڈی ایم سی ایچ کے سپرنٹنڈنٹ آر۔ آر ۔ پرساد کورونا پازیٹیو - کورونا پازیٹیو
بہار میں دربھنگہ ضلع کے دربھنگہ میڈیکل کالج اسپتال ( ڈی ایم سی ایچ ) کے سپرنٹنڈنٹ آر ۔ آر ۔پرساد کورونا پازیٹیو ہوگئے ہیں۔
ڈی ایم سی ایچ کے سپرنٹنڈنٹ آر۔ آر ۔ پرساد کورونا پازیٹیو
ذرائع نے بتایاکہ اس کے بعد اسپتال سپرنٹنڈنٹ ۔ آر ۔ آر پرساد کی منگل شام کی گئی جانچ میں کورونا پازٹیو ہونے کی بات سامنے آئی ہے ۔ مسٹر پرساد پرائیوٹ اسپتال میں زیر علاج ہیں ۔ مسٹر پرساد کے ٹھیک ہونے تک منی بھوشن شرما اسپتال سپرنٹنڈنٹ انچارج ہوںگے ۔