اردو

urdu

ETV Bharat / state

'بس اور گاڑیوں کی صاف صفائی پر دھیان دیں' - گاڑی

ضلع مجسٹریٹ نے مسافروں کو ہوشیار رہنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ بلا ضرورت سفر سے گریز کریں اور بغیر ضرورت سفر نہ کریں۔

corona virus
ضلع مجسٹریٹ

By

Published : Mar 19, 2020, 3:48 AM IST

ریاست بہار کے ضلع کیمور میں کورونا وائرس سے متعلق ضلع انتظامیہ کافی الرٹ ہے۔

اس سلسلے میں انتظامیہ کافی محتاط ہے ہر چیز پر گہری نظر جمائے ہوئے ہے، خصوصا مسافروں اور موٹر گاڑیوں کو لیکر کافی مستعد ہے۔

ضلع مجسٹریٹ

ضلع مجسٹریٹ نے مسافروں کو ہوشیار رہنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ بلا ضرورت سفر سے گریز کریں اور بغیر ضرورت سفر نہ کریں۔

انہوں نے کہا کہ مسافر بسوں کے ہینڈل کو نہ چھوٸیں، ضرورت کے مطابق ہی ہاتھوں کا استعمال کریں۔

ساتھ ہی انہوں نے سبھی بس مالک سے صاف صفائی پر دھیان دینے کی گزارش کی ہے۔

انہوں نے بس مالک، ای رکشہ اور مسافر گاڑیوں کے مالک سے گزارش کی ہے کہ مسافروں کو بیٹھانے سے پہلے سیٹ اور اسٹیل کو اچھے سے صاف کر لیں تب مسافروں کو بیٹھائیں۔

انہوں نے مزید کہا کی سبھی بس مالکوں کو یہ بھی کہا گیا ہے کہ اسپرے سسٹم رکھیں جس سے مسافروں کا انسو لیشن کیا جائے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details