کیمور:بہار کے ضلع کیمور میں گزشتہ تین روز سے کورونا کے معاملے میں کمی درج کی جارہی ہے۔ ضلع میں کورونا کیسز میں ہورہے اضافے کے پیش نظر محکمہ صحت متعدد اقدامات کررہی ہے۔
کورونا وبا پر مکمل طور سے قابو پانے کے غرض سے آج ضلع مجسٹریٹ نے ڈسٹرک کے تمام افسران کے علاوہ محکمہ صحت کے افسران کے ساتھ ورچوٸل میٹنگ کی اور متعدد ہدایات جاری کیے۔ District Administration Meeting in kaimur