اردو

urdu

ETV Bharat / state

سماجی تنظیموں کی جانب سے غریبوں میں راشن تقسیم - سماجی تنظیموں کے جانب سے بیداری مہم بھی چلائی جا رہی ہے۔

ملک میں 21 دنوں کا لاک ڈاؤن جاری ہے. وہیں اس وبا سے لوگوں کو بچانے کے لئے کئی سماجی تنظیموں کی جانب سے بیداری مہم بھی چلائی جا رہی ہے۔

Breaking News

By

Published : Apr 10, 2020, 12:06 AM IST

اورنگ آباد:کورونا وائرس کو لے کر پورے ملک میں 21 دنوں کا لاک ڈاؤن جاری ہے. وہیں اس وبا سے لوگوں کو بچانے کے لئے کئی سماجی تنظیموں کے جانب سے بیداری مہم بھی چلائی جا رہی ہے،اس سے شہری علاقوں میں بیداری تو بڑھی ہے، لیکن دیہی علاقوں میں اب بھی اس کا فقدان ہے۔

سماجی تنظیموں کے جانب سے غریوں میں راشن تقسیم

لاک ڈاؤن کا اثر دہاڑی مزدوروں کے سامنے قحط سالی کا بحران کھڑا کر دیا ہے. لیکن انہیں تعاون کرنے میں سماجی کارکن اور عوامی نمائندے بھی پیچھے نہیں ہیں.

سماجی تنظیموں کے جانب سے غریوں میں راشن تقسیم

ضلع کے مدن پور بلاک میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے جن ادھیکار پارٹی کے نوجوان رہنما اور یوتھ کونسل کے سیکرٹری وجے کمار عرف گولو یادو نے لوگوں کو اس سے متعلق بیدار کیا اور گاؤں والوں کے درمیان سینیٹائزر اور راشن تقسیم کیے۔ .

اس دوران وجے کمار نے لوگوں سے اپیل کی کہ اس وبا سے بچاؤ کے لئے وقت وقت پر اپنے ہاتھوں کو صابن سے دھوئیں یا سینیٹائز کریں اور ایک دوسرے سے عوامی دوری بنا کر رکھیں،تبھی اس وبا سے بچا سکتا ہے ۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details