اردو

urdu

ETV Bharat / state

لوُ کا قہر جاری، 32 افراد کی ہلاکت کی تصدیق - Common people

ریاست بہار میں گیا کے مگدھ میڈیکل کالج میں لُو کے شکار مریضوں کی وجہ سے اطراف اکناف میں افراتفری کا ماحول ہے۔

لوُ کا قہر جاری، 32 افراد کی ہلاکت کی تصدیق

By

Published : Jun 18, 2019, 8:53 PM IST

گیا میں شدید گرمی اور لو کا قہر مسلسل جاری ہے۔ لو کی وجہ سے گیا کے مگدھ میڈیکل کالج میں اب تک 32 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، ان میں گیا کے 24 جبکہ اورنگ آباد کے چار افراد شامل ہیں۔

لوُ کا قہر جاری، 32 افراد کی ہلاکت کی تصدیق

مگدھ میڈیکل کالج کے سپریٹنڈنٹ نے 32 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔

اس کے علاوہ لو کے شکار 165 مریض ہسپتال میں موجود ہیں اور مریضوں کی تعداد میں میں لگاتار اضافہ ہو رہا ہے۔

دوسری جانب مریض کے تیماردار ہسپتال انتظامیہ سے مطمئن نظر آئے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details