سید محمود اشرف کا انتقال - سید محمود اشرف کی خبر
سیمانچل کے قداور رہنما سید محمود اشرف کا حیدرآباد کے ایک ہسپتال میں دوران علاج انتقال ہوگیا۔
سیمانچل کے قداور رہنما سید محمود اشرف
وہ جے ڈی یو کے نائب صدر تھے۔ حالیہ پارلیمانی انتخاب میں کشن گنج سے انتخاب لڑے تھے۔ دوسرے پائدان پر رہے تھے۔ ان کی موت سے پورے سیمانچل ہی نہیں بلکہ بہار میں غم کا ماحول ہے۔