اطلاعات کے مطابق ہلاک شدہ ڈراٸیور کی لاش ٹرک کے کیبن میں دب گئی اور پولس کو گھنٹوں مشقت کے بعد لاش کو باہر نکالا گیا۔
کیمور: سڑک حادثہ میں ٹرک ڈرائیور کی موت - deth in kaimur road accident
ریاست بہار کے کیمور میں این ایچ شاہراہ پر آج ہوئے دو ٹرکوں کی ٹکر میں ایک ٹرک ڈراٸیور کی موقع پر موت ہوگئی۔
![کیمور: سڑک حادثہ میں ٹرک ڈرائیور کی موت کیمور سڑک حادثہ میں موت](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-7818892-970-7818892-1593429816660.jpg)
کیمور سڑک حادثہ میں موت
اس حادثہ کے بعد این ایچ شاہرا پر گھنٹوں جام لگ لگا۔ یہ حادثہ درگاٶتی تھانہ علاقہ کے این ایچ 2 پر رونما ہوا ۔ جہاں اس شاہرا پر مغرب کی جانب قریب پندرہ دن سے زاٸد لمبا جام لگا ہوا ہے۔ جام کی دوری بیس کیلومیٹر کے قریب ہے۔
Last Updated : Jun 30, 2020, 5:11 PM IST