پولیس لاش کو اپنی تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کرواکر متوفی کے اہل خانہ کو لاش سپرد کر دیا۔
نوجوان کے سینے میں دو گولیاں لگی تھی۔
دربھنگہ کے سینئر ایس پی نے اپنے واٹس ایپ گروپ کے ذریعے اس سے متعلق تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ متوفی کی شناخت للن یادو ولد سوکھن یادو ساکن بھیرو پٹی تھانہ بہادرپور کے طور پر ہوئی ہے۔