بہار کا بودھ گیا، بودھ مذہب اور سیاحت Tourist in Bodh Gaya کے لیے جانا جاتا ہے۔ یہاں ملک اور بیرون ملک سے سیاحوں کی آمد ہوتی ہے لیکن یہاں جمعرات کے روز ہوٹل Lombeni سے نوئیڈا کے ایک شخص کی لاش برامد ہوئی ہے۔
دراصل معاملے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور روم کے دروازے کو توڑ کر اندر داخل ہوئی۔ پولیس نے جیسے ہی اس شخص کے چہرے پر آکسیجن ماسک اور وہاں پر آکسیجن سلنڈر دیکھا تو پہلی نظر میں کورونا کا معاملہ نظر آیا۔ Dead Body of Noida Man Found in Bodh Gaya
اطلاع کے مطابق مرنے والے شخص کی پہچان نوئیڈا کے رہائشی 55 سال کے پرمود سنگھ کے طور پر ہوئی ہے۔ دو دن پہلے ہی پرمود سنگھ اس ہوٹل میں آکر رکے تھے۔ Dead Body Found in Bodh Gaya