بہار کے سمستی پور ضلع میں دائریا کا قہر جاری ہے ہر روز درجنوں مریض صدر ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں داخل ہو رہے ہیں۔
تقریبا تمام علاقے ڈائریا کے لپیٹ میں ہے سبھی علاقے سے بچے اور بڑوں کا علاج کے لئے آنا شروع ہو گیا ہے

ڈیوٹی پر تعینات ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ایمرجنسی وارڈ دائریا کے مریضوں سے بھرا ہوا ہے وہیں اوپی ڈی محکمہ میں بھی روز درجنوں مریض علاج کے لئے آرہے ہیں جن کا علاج کیا جا رہا ہے۔
وہیں عوام کا کہنا ہے کہ صحت محکمہ کے طرف سے ابھی تک ڈائریا کے روک تھام کے لئے کوئی مہم نہیں چلائی گئی ہے جس سے لوگ بیدار ہو سکیں۔
دائریا کو لے کر ڈاکٹروں کا مشورہ
۔ اپنے پچوں کو پانی ابال کر پلائے
۔ ٹھنڈے کھانا کھانے سے پرہیز کریں
ساتھ ہی مریض کا او آر ایس کا گھول بھی پلائیں