اردو

urdu

ETV Bharat / state

Darbhanga Police Arrested Eight Accused: دربھنگہ پولیس نے چار افراد کو زندہ جلانے کی کوشش کے الزام میں آٹھ ملزمین کو گرفتار کیا - بہار کی خبریں

اس واقعہ میں 13 افراد ملوث بتائے گئے جس میں آٹھ کو دربھنگہ مدھوبنی اور مظفرپور سے گرفتار کرکے لایا گیا Eight were Arrested from Darbhanga Madhubani and Muzaffarpur ہے سبھی گرفتار افراد دربھنگہ ضلع کے ہی رہنے والے ہیں۔

دربھنگہ پولیس نے چار افراد کو زندہ جلانے کی کوشش کے الزام میں آٹھ ملزمین کو گرفتار کیا
دربھنگہ پولیس نے چار افراد کو زندہ جلانے کی کوشش کے الزام میں آٹھ ملزمین کو گرفتار کیا

By

Published : Feb 13, 2022, 9:56 PM IST

بہار کے ضلع دربھنگہ کے نگر تھانہ علاقے کے جی ایم روڈ راج کمار گنج میں 10-02-2022 بروز جمعرات کو ہوئے اراضی مافیاوں کی بالادستی اور چار لوگوں کو زندہ جلانے کی کوشش کے معاملے Attempts to Burn Four People Alive میں کل آٹھ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے حالانکہ اس معاملے کے ملزم سیو کمار جھا پولیس کی گرفت سے اب بھی باہرAccused Shiv Kumar Jha is Still out of Police Custody ہے۔

دربھنگہ پولیس نے چار افراد کو زندہ جلانے کی کوشش کے الزام میں آٹھ ملزمین کو گرفتار کیا

اس پورے معاملے میں اتوار کےروز دربھنگہ کے انچارج ایس ایس پی اسوک کمار پرساد نے خلاصہ کرتے ہوئے کہا کہ دس فروری کو رات قریب آٹھ بجے کچھ اراضی مافیاوں نے سنجیو کمار جھا کے جی ایم روڈ پر واقع مکان میں توڑ پھوڑ اور آگ لگانے کی کوشش کی۔ جس میں چار لوگ جل گئے۔

دربھنگہ پولیس نے چار افراد کو زندہ جلانے کی کوشش کے الزام میں آٹھ ملزمین کو گرفتار کیا

پولیس اطلاع ملنے پر فوری طور پر موقع واردات پہنچی۔ ملزمین وہاں سے فرار ہوگئے۔ پولس زخمیوں کو فوری طور پر علاج کے لیے ڈی ایم سی ایچ بھیجا جہاں سے دو شدید طور پر زخمی کو بہتر علاج کے لیے پی ایم سی ایچ بھیج دیا گیا۔

دربھنگہ پولیس نے چار افراد کو زندہ جلانے کی کوشش کے الزام میں آٹھ ملزمین کو گرفتار کیا

اس واقعہ میں 13 افراد ملوث بتائے گئے جن میں آٹھ لوگوں کو دربھنگہ، مدھوبنی اور مظفرپور سے گرفتار کرکے لایا گیا ہے سبھی گرفتار افراد دربھنگہ ضلع کے ہی رہنے والے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details