اردو

urdu

ETV Bharat / state

کیمور: ڈائریہ سے درجنوں متاثر - قریب 45 مریضوں کا علاج کیا

ریاست بہار کے ضلع کیمور میں ڈاٸریا کا قہر جاری ہے۔ اس مرض نے نوآٶں بلاک کے پنجراٶں گاٶں میں تین درجن سے زائد افراد کو اپنے زد میں لیا ہے۔

ڈائریہ سے متعدد متاثر

By

Published : Nov 17, 2019, 6:42 PM IST

علاقے میں ڈاٸریا پھیلنے کی اطلاع مقامی ایم ایل اے اشوک سنگھ کو دی گئي۔ انہوں نے فوری طور پر اس کی اطلاع سول سرجن کو دی۔

آج میڈیکل ٹیم پنج راٶں گاٶں پہونچ کر قریب 45 مریضوں کا علاج کیا۔ جھوری یادو، منا یادو، وکیل یادو، رام وچن یادو، ہاسن ملاح، ببلو سنگھ، رام اقبال یادو سمیت سبھی مریضوں کا علاج کیا گیا۔

میڈیکل ٹیم میں ڈاکٹر رام اقبال پاسوان، اے این ایم شانتی دیوی، وغیرہ لوگوں نے ڈاٸریا سے بچاٶ کی جانکاری بھی دی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details