اردو

urdu

ETV Bharat / state

گاڑی سے کچل کر سائیکل سوار نوجوان کی موت - accident news

پولیس ذرائع نے بتایا کہ مزکورہ تھانہ علاقہ کے شاہ پور گاﺅں باشندہ رامیشور کمار (22) بیگو سرائے سے مزدوری کر کے رات قریب دس بجے اپنے گھر لوٹ رہا تھا تبھی نیشنل ہائی وے نمبر 31 پر پچپن ٹولہ کے نزدیک کسی گاڑی نے اسے کچل دیا۔

cycle rider mauled to death by an unknown vehicle
گاڑی سے کچل کر سائیکل سوار نوجوان کی موت

By

Published : Feb 5, 2020, 9:39 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 7:59 AM IST

بہار میں بیگو سرائے ضلع کے لاکھو تھانہ علاقہ میں نامعلوم گاڑی سے کچل کر سائیکل سوار ایک نوجوان کی موت ہوگئی۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ مزکورہ تھانہ علاقہ کے شاہ پور گاﺅں باشندہ رامیشور کمار (22) بیگو سرائے سے مزدوری کر کے رات قریب دس بجے اپنے گھر لوٹ رہا تھا تبھی نیشنل ہائی وے نمبر 31 پر پچپن ٹولہ کے نزدیک کسی گاڑی نے اسے کچل دیا۔ واقعہ میں نوجوان کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔

ذرائع نے بتایاکہ واقعے کی اطلاع پر پہنچی۔ پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کیلئے بیگو سرائے صدر اسپتال بھیج دی ہے۔ پولیس نے ایک کیس درج کر کے تحقیقات کا اغاز کر دیا ہے۔

Last Updated : Feb 29, 2020, 7:59 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details