ساٸبر جراٸم پیشوں نے دوا کے نام ڈاکٹر کے ساتھ بدعنوانی کی ہے۔
بدعنوانی کا معاملہ سامنے آنے پر ڈاکٹر بے حد پپریشان ہو گۓ۔
جانکاری کے مطابق چین پور پراٸمری ہیلتھ سینٹر کے ڈاکٹر ابھیشیک چندر پٹیل کڈنی کے مرض میں کافی دن سے مبتلا ہیں۔

لاک ڈاٶن کے دوران انہوں نے کوریٸر سے دوا کا آرڈر دیا تھا۔
دوا بزریعہ کوریٸر مہیا نہیں ہونے پر انہوں نے دوا سپلاٸی کرنے والی آن لاٸن کمپنی کو جب فون کیا تو کمپنی نے کال بیک کرنے کی بات کہی۔
تھوڑی دیر کے بعد جب فون آیا تو پہلے اکاٶنٹ کا ڈیٹیل مانگا گیا ۔اور فوراً ہی اکاٶنٹ سے تیس ہزار روپیہ کٹ گیا۔
اس ساٸبر بدعنوانی کے بعد ڈاکٹر بھبھوا تھانہ پہنچ کر ایف آٸ آر درج کرائی ہے۔