اس پروگرام کا آغاز مرزا غالب کالج کے پرنسپل ڈاکٹر حفیظ الرحمن خان نے شمع روشن کرکے کیا۔
گیا: ثقافتی پروگرام کا انعقاد - cultural programme
ریاست بہار کے ضلع نہرو یوا کیندر کے بینر تلے گیا کے مرزا غالب کالج میں ضلعی سطح پر ایک ثقافتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

گیا: ثقافتی پروگرام کا انعقاد
پروگرام میں شہر کے متعدد کالج کے طلبہ و طالبات نے شرکت کی اور اپنے صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا
پیش ہے اس پروگرام کی چند جھلکیاں
گیا: ثقافتی پروگرام کا انعقاد