اردو

urdu

ETV Bharat / state

دربھنگہ: سی پی آئی کارکنان کا احتجاج - مزدوروں کے نام پر لوٹ

ریاست بہار کے ضلع دربھنگہ میں کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا کے درجنوں کارکنان نے مزدوروں کے حقوق کے لیے احتجاج کیا۔

دربھنگہ: سی پی آئی کارکنان کا احتجاج
دربھنگہ: سی پی آئی کارکنان کا احتجاج

By

Published : May 20, 2020, 11:51 AM IST

سوشل ڈسٹنسنگ کا خیال رکھتے ہوئے کارکنان نے احتجاج کیا اور جم کر نعرے بازی کی۔

دربھنگہ: سی پی آئی کارکنان کا احتجاج

کارکنان نے مطالبہ کیا کہ مزدوروں کو بے روزگاری بھتہ، لاک ڈاؤن میں 10 ہزار روپے مہینے، اور کورونٹائن سینٹر میں مزدوروں کو بہتر سہولیات فراہم کرنا، اور کورنٹائن سینٹر میں مزدوروں کے نام پر لوٹ و بدعنوانی کو بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

وہیں دیگر ریاستوں سے مزدوروں کو لانے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details