ضلعی دفتر میں سماجی دوری پر عمل کرتے ہوئے یک روزہ مظا ہرہ کیا۔
اس بابت ضلع سکریٹری نے پریس اعلانیہ جاری کر بتایا کی مظاہرہ کا اہم مقصد مرکزی اور ریاستی حکومت سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ ریاست بہار سے ابھی بھی ہزاروں کی تعداد میں مزدور پھنسے ہوئے ہیں، جو گھر واپسی کی فریاد لگا رہے ہیں۔
ریاستی حکومت انہیں ان کے گھر تک پہنچانے کا خصوصی نظم کرے۔ ان مہاجر جگہوں پراُن کا برا حال ہے۔
ان لوگوں نے یہ مطالبہ کیا ہے کہ اس کے ساتھ ہی یومیہ مزدوری کو لاک ڈاٶن بھتہ فی شخص 10 ہزار روپیہ مہیا کرایا جائے۔
اس کے علاوہ جن لوگ کا راشن کارڈ نہیں ہے انہیں فوری طور پر راشن مہیا کرایا جاۓ۔