سی پی آئی کے ضلع سکریٹری ، بینی پٹی سے کانگریس کی ایم ایل اے بھاونا جھا و کانگریس کے سینئر لیڈر ستیش چندر مشرا نے مشترکہ طور پر پریس کانفرنس کر اپنی حمایت کا اعلان کیا۔
ضلع سکریٹری متھلیش کمار جھا نے کہا کہ ریاستی سطح پر پہلے ہم لوگوں کی ایک میٹنگ ہوئی جس میں ہم لوگوں نے سیکولر ووٹ کے تقسیم کو روکنے کے لئے ایک وفد کی تشکیل دی
انھوں نے مزید کہا کہ ہم لوگوں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ مدہوبنی میں مسلم ووٹر کا جھکاؤ جس جانب ہوگا اسے ہی ہم لوگ حمایت کا اعلان کریں گے۔