گیا:ریاست بہار کے ضلع گیا میں آج پہلے مرحلے کی کاونٹنگ جاری ہے۔ یہاں گیا کالج میں چھ بلدیاتی اداروں کے لیے ڈالی گئی ووٹوں کی گنتی شروع ہو چکی ہے۔ کالج میں تمام تر تیاریاں ہوچکی ہیں ای وی ایم مشینوں کو کاونٹنگ مراکز کے سبھی ٹیبل پر پہنچادیے گئے ہیں چھ مراکز کے لیے کل 105ٹیبل بنائے گئے ہیں۔ Counting Of Municipal Corporation Election In Gaya
Municipal Corporation Election گیا میں پہلے مرحلے کی کاؤنٹنگ شروع - آج پہلے مرحلے کی کاونٹنگ
گیا ضلع میں ہو رہے بلدیاتی انتخابات کی ووٹوں کی گنتی کی کارروائی شروع ہوگئی ہے۔ گیا کے سبھی چھ کونسل کی ووٹنگ شہر کے گیا کالج میں ہورہی ہے۔ یہاں حفاظتی انتظامات پختہ کیے گئے ہیں۔ Municipal Corporation Election
![Municipal Corporation Election گیا میں پہلے مرحلے کی کاؤنٹنگ شروع گیا میں پہلے مرحلے کی کاونٹنگ شروع](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-17256058-208-17256058-1671514364435.jpg)
گیا میں پہلے مرحلے کی کاونٹنگ شروع
گیا میں پہلے مرحلے کی کاونٹنگ شروع
مزید پڑھیں:Gaya Local Body Election امام گنج کے رائے دہندگان میں ووٹنگ کا جوش
یہاں حفاظتی انتظامات بھی پختہ کیے گئے ہیں ڈی ایم اور ایس ایس پی سمیت سبھی اعلیٰ افسران موجود رہ کر انتظامات کا جائزہ لیا ہے۔ واضح ہوکہ ضلع کے 230وارڈوں کی گنتی مکمل ہونے کے بعد چھ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے نتائج برآمد ہوگئے۔ سبھی امیدواروں کے سپورٹرز پرجوش ہیں۔ Counting Of Municipal Corporation Election In Gaya