اردو

urdu

ETV Bharat / state

'محکمہ دیہی ترقیات میں بغیر کمیشن کام نہیں' - r j d member

راشٹریہ جنتا دل کے رکن اسمبلی بھائی وریندر نے اسمبلی میں محکمہ دیہی ترقیات کے بجٹ پر عام بحث کے دوران حکومت کے جواب پر عدم اطمینان کا اظہار کیا۔

'محکمہ دیہی ترقیات میں بغیر کمیشن کام نہیں'

By

Published : Jul 10, 2019, 11:21 PM IST

انہوں نے کہا کہ 'محکمہ دیہی ترقیات میں کوئی بھی کام کمیشن کے بغیر نہیں ہوتا ہے۔'

'محکمہ دیہی ترقیات میں بغیر کمیشن کام نہیں'

انہوں نے کہا کہ 'حکومت کی ناکامی اور بدعنوانی پر جب انگلی اٹھائی جاتی ہے تو حکمراں محاذ کے لوگ ناراض ہو جاتے ہیں۔'

انہوں نے کہا کہ 'جب میں حکومت کی ناکامی اور بدعنوانی پر انگلی اٹھا رہا تھا تب حکمراں محاذ کے لوگ برہم ہو گئے اور ہنگامہ کرنے لگے۔'

انہوں نے کہا کہ 'دیہی ترقیات کا کوئی بھی ایسا منصوبہ نہیں ہے جس میں کمیشن کے بغیر کام ہوتا ہو۔ بہار کے عوام سب جانتے ہیں اور سب اس بات سے واقف بھی ہیں۔'

ABOUT THE AUTHOR

...view details