پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ تتھاگت نگر محلہ کے رہائشی روی کمار(38)16 جولائی سے گھر اندر قرنطینہ میں رہ کر اپنا علاج کروارہا تھا۔
آج صبح روی نے گلے میں پھندا لگاکر خودکشی کرلی۔
پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ تتھاگت نگر محلہ کے رہائشی روی کمار(38)16 جولائی سے گھر اندر قرنطینہ میں رہ کر اپنا علاج کروارہا تھا۔
آج صبح روی نے گلے میں پھندا لگاکر خودکشی کرلی۔
ذرائع نے بتایا کہ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ کر معاملہ کی جانچ کررہی ہے۔
یہ بھی پڑھہے:موتیہاری: سیلاب متاثرہ نوجوان کی ڈی ایم نے بچائی جان
قابل ذکر ہے کہ جمعہ کی شب ضلع کے پھلواری شریف تھانہ علاقہ میں واقع آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس (ایمس)کی چھت سے کود کر کورونا متاثر ایک مریض نے خودکشی کرلی تھی۔