اردو

urdu

ETV Bharat / state

بہار میں کورونا کے 1155 نئے کیسز

جمعہ کے روز 1155 نئے کیسز کی تصدیق ہونے کے بعد کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر ایک لاکھ 93 ہزار 826 ہوگئی ہے۔

بہار میں کورونا کے 1155 نئے کیسز
بہار میں کورونا کے 1155 نئے کیسز

By

Published : Oct 10, 2020, 12:26 PM IST

ریاست بہار میں کورونا مریضوں کی تعداد مسلسل بڑھتی ہی جا رہی ہے۔ جمعہ کے روز 1155 نئے کیسز کی تصدیق ہونے کے بعد کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر ایک لاکھ 93 ہزار 826 ہوگئی ہے۔

وہیں اب تک اس وائرس سے 934 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق 'گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1 لاکھ 81 ہزار 781 نمونوں کی جانچ ہوئی ہے۔ وہیں اس دوران 1424 افراد صحت مند ہو کر اپنے گھروں کو لوٹ چکے ہیں۔'

یہ بھی پڑھیں: کیا عظیم اتحاد کے رہنما ایک ساتھ نظر آئیں گے؟

ریاست بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے لیکن راحت کی بات یہ ہے کہ انفیکشن سے ریکاور ہونے والوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔

بہار میں کورونا سے ریکاوری کی شرح 94 فیصد ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details