اردو

urdu

ETV Bharat / state

'خوف کی وجہ سے کورونا زیادہ اثر انداز ہو رہا ہے'

عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر آل انڈیا الیکٹرو ہومیوپیتھی کے صدر ڈاکٹر سی ڈی مشرا پربھاکر نے ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت کی ہے۔

عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر آل انڈیا الیکٹرو ہومیوپیتھی کے صدر ڈاکٹر سی ڈی مشرا پربھاکر نے ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت کی ہے
عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر آل انڈیا الیکٹرو ہومیوپیتھی کے صدر ڈاکٹر سی ڈی مشرا پربھاکر نے ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت کی ہے

By

Published : Jul 24, 2020, 10:40 PM IST

ریاست بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں آل انڈیا الیکٹرو ہومیوپیتھی کے صدر ڈاکٹر سی ڈی مشرا پربھاکر نے کہا کہ خوف کی وجہ سے کورونا کا اثر بڑھتا جا رہا ہے۔

انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے طریقہ علاج میں اس کی کامیاب دوا موجود ہے۔

خوف کی وجہ سے کورونا زیادہ اثر انداز ہو رہا ہے

کورونا وائرس سے نجات حاصل کرنے کے لیے پوری دنیا میں ویکسین اور دوا کا تجربہ چل رہا ہے، لوگ آیوش کے ذریعہ بتائے گئے مرکبات کا بھی بڑے پیمانے پر استعمال کر رہے ہیں۔

ڈاکٹر سی ڈی مشرا پربھاکر نے کہا کہ خوف کی وجہ سے کرونا کا اثر بڑھتا جا رہا ہے۔

ڈاکٹر مشرا کی کوششوں کی وجہ سے ہی الیکٹرو ہومیوپیتھی کے تعلق سے ایک بل پارلیمنٹ میں پیش ہوا مگر اس کو اب تک وہ مقام حاصل نہیں ہو سکا۔

عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر آل انڈیا الیکٹرو ہومیوپیتھی کے صدر ڈاکٹر سی ڈی مشرا پربھاکر نے ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت کی ہے

انہوں نے ای ٹی وی سے خصوصی ملاقات میں کہا کہ الیکٹرو ہومیوپیتھی میں کورونا سے نجات کے لیے کامیاب دوائیں ہیں۔

ڈاکٹر مشرا نے کہا کہ خوف کی وجہ سے لوگوں پر کورونا زیادہ اثر انداز ہو رہا ہے، انہوں نے کہا کہ یہ ایک وائرل بیماری ہے جو اپنی معیاد پوری کر ختم ہو جاتی ہے۔

واضح رہے کہ ڈاکٹر مشرا گردے کی تمام تر بیماریوں کا کامیاب علاج کرتے ہیں، اس کے علاوہ کئی کرونک بیماریوں کے علاج کے لیے جانے جاتے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details