اردو

urdu

ETV Bharat / state

بھاگلپورمیں آئین بچاؤ دیش بچاؤ مہم - بھاگلپورمیں آئین بچاؤ دیش بچاؤ مہم

بھاگلپور میں آئین بچاؤ دیش بچاؤ مہم کے دوران کنہیا کمار نے اپنے منفرد انداز میں آزادی کے نعرے لگائے۔

بھاگلپورمیں آئین بچاؤ دیش بچاؤ مہم
بھاگلپورمیں آئین بچاؤ دیش بچاؤ مہم

By

Published : Feb 7, 2020, 11:57 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 2:26 PM IST

ریاست بہار کے بھاگلپور میں آئین بچاؤ دیش بچاؤ مہم کے تحت آج ایک زبردست ریلی کا انعقاد کیا گیا ہے۔

جس میں جے این یو کے سابق صدر کنہیا کمار شامل ہوئے اور انہوں نے اپنے منفرد انداز میں تقریر کی۔

عوام کے کہنے پر کنہیا کمار نے اپنے مشہور انداز میں آزادی کے نعرے لگائے۔

بھاگلپورمیں آئین بچاؤ دیش بچاؤ مہم۔ویڈیو

بھاگلپور میدان میں ہزاروں کے تعداد میں شامل لوگوں نے بھی کنہیا کمار کے ساتھ نعرے لگائے جس سے بھاگلپور میدان گونج اٹھا۔

اس موقع پر کنہیا کمار نے اپنے تقریر میں صاف طور پر کہا کہ وہ آزادی چاہتے ہیں اگر آپ بھی آزادی چاہتے ہیں تو میرے ساتھ آزادی کے نعرے لگائیں۔

Last Updated : Feb 29, 2020, 2:26 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details