اردو

urdu

ETV Bharat / state

دربھنگلہ میں راج ببر کی انتخابی مہم - election 2019

ریاست بہار کے دربھنگہ پارلیمانی حلقے میں کانگریس پارٹی کے سینیئر رہنما راج ببر نے عظیم اتحاد کے امیدوار عبدالباری صدیقی کے انتخابی مہم سے خطاب کیا۔

متعلقہ تصویر

By

Published : Apr 27, 2019, 8:04 PM IST

چوتھے مرحلے کے لیے آج انتخابی تشہیر کا آخری دن تھا، اس موقع پر دربھنگہ سے راج ببر نے خطاب کرتے ہوئے مرکزی حکومت کی شدید نکتہ چینی کی۔ اس کے علاوہ انہوں نے متعدد بی جے پی رہنما کی بھی نکتہ چینی کی۔
اطلاعات کے مطابق عبدالباری صدیقی کی حمایت میں فلم اسٹار ستروگھن سنہا کو بھی آنا تھا، مگر وہ نہیں آ سکے۔ ان کی جگہ پر راج ببر نے صدیقی کی حمایت میں پرزور خطاب کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details