جاوید آزاد کی کامیابی پر قاری مشکور نے کہا کہ کانگریس کو کامیاب کرکے کشن گنج کی عوام نے عقلمندی کا ٹبوت پیش کیا ہے۔ یہ علاقہ ہندو مسلم اتحاد کے لیے پورے ملک میں جانا جاتا ہے اس لیے یہاں این ڈی اے اور مجلس اتحاد المسلمین کی تمام کوششیں ناکام ثابت ہوئی ہے'۔
عوامی توقعات پر کھڑا اتریں گے نو منتخب رکن پارلیمان ڈاکٹر جاوید - congress
مہا گٹھ بندھن کی جانب سے کشن گنج سیٹ سے کشن گنج کے رکن اسمبلی اور کانگریس امیدوار ڈاکٹر محمد جاوید نے جیت حاصل کی ہے۔ کشن گنج واحد سیٹ ہے جہاں مہاگٹھ بندھن کے امیدوار نے کامیابی حاصل کی ہے۔
نو منتخب رکن پارلیمان ڈاکٹر جاوید
نو منتخب رکن پارلیمان ڈاکٹر جاوید
اے ایم یو سینٹر کشن گنج جو بند ہونے کی کگار پر ہے اس کے فنڈ کو لیکر کانگریس لیڈر قاری مشکور نے کہا کہ یقیناً ڈاکٹر جاوید اے ایم یو فنڈ رلیز کرانے کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔
دیکھیے متعلقہ ویڈیو