اردو

urdu

ETV Bharat / state

Bihar Deputy Chief Minister Covid Positive: بہار کے دو نائب وزیر اعلیٰ سمیت 1659 افراد میں کورونا کی تصدیق

بہار کے دو نائب وزیر اعلیٰ رینو دیوی اور تارکیشور پرساد بھی کورونا سے متاثر Bihar Deputy Chief Ministers Covid Positive ہو گئے ہیں، ساتھ ہی سڑک تعمیرات کے وزیر اشوک کمار چودھری، آبکاری و رجسٹریشن کے وزیر سنیل کمار، آب پاشی اور ایس سی ایس ٹی فلاح کے وزیر سنتوش کمار سمن بھی کورونا پازیٹو Covid Cases پائے گئے ہیں، جس کے بعد تمام وزراء نے خود کو آئیسولیٹ کر لیا ہے۔

Bihar Deputy Chief Ministers Covid Positive: بہار کے دو نائب وزیر اعلیٰ سمیت 1659 افراد میں کورونا کی تصدیق
Bihar Deputy Chief Ministers Covid Positive: بہار کے دو نائب وزیر اعلیٰ سمیت 1659 افراد میں کورونا کی تصدیق

By

Published : Jan 6, 2022, 4:02 PM IST

ریاست بہار میں کورونا کیسز کی تعداد میں مسلسل Covid Cases in Bihar اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ کووڈ کیسز کی تعداد میں اضافہ کو دیکھتے ہوئے ریاستی حکومت نے بہار میں رات دس بجے سے صبح چھ بجے تک نائٹ کرفیو نافذ کر دیا ہے مگر کورونا بہار میں بہت تیزی سے پاؤں پسار رہا ہے۔

Bihar Deputy Chief Ministers Covid Positive: بہار کے دو نائب وزیر اعلیٰ سمیت 1659 افراد میں کورونا کی تصدیق

بہار کے دو نائب وزیر اعلیٰ رینو دیوی اور تارکیشور پرساد بھی کورونا سے متاثر Bihar Deputy Chief Ministers Covid Positive ہو گئے ہیں، ساتھ ہی سڑک تعمیرات کے وزیر اشوک کمار چودھری، آبکاری و رجسٹریشن کے وزیر سنیل کمار، آب پاشی اور ایس سی ایس ٹی فلاح کے وزیر سنتوش کمار سمن بھی کورونا پازیٹو Covid Cases پائے گئے ہیں، جس کے بعد تمام وزراء نے خود کو آئیسولیٹ کر لیا ہے۔

Bihar Deputy Chief Ministers Covid Positive: بہار کے دو نائب وزیر اعلیٰ سمیت 1659 افراد میں کورونا کی تصدیق

وہیں دارالحکومت پٹنہ میں سب سے زیادہ کورونا کیسز Covid Cases in Patna پائے جا رہے ہیں، آج ایک ساتھ پورے بہار میں 1659 لوگوں میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے، ان میں سب سے زیادہ مریض پٹنہ کے 565 ہیں، جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1015 لوگ کورونا سے متاثر پائے گئے ہیں۔

ریاست میں ہر دن دو گنا رفتار سے کورونا کے مریضوں Covid Cases میں اضافہ ہو رہا ہے، مریضوں کی تعداد کو دیکھتے ہوئے ہی ریاستی حکومت نے 6 جنوری سے 21 جنوری تک نائٹ کرفیو لگانے کا اعلان پہلے ہی کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Covid Vaccination in Bihar: بہار میں سات کروڑ افراد کی ٹیکہ کاری

محکمہ صحت نے بھی ہائی الرٹ جاری کرتے ہوئے تمام لوگوں سے بغیر ضرورت گھروں سے باہر نہ نکلنے کی اپیل کی ہے، وہیں ضرورت کے تحت باہر نکلنے پر مکمل طور سے ماسک اور سینیٹائزر کے استعمال کے ساتھ نکلنے کی ہدایت Covid Guidelines in Bihar جاری کی گئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details