انہوں نے کہا کہ حزب اختلاف جماعت کے لوگ افواہ پھیلاتے ہیں کہ مسلم ووٹرز این ڈی اے کو ووٹ نہیں دیتے لیکن سیمانچل پارلیمانی حلقے میں این ڈی اے کو برتری ملی ہے اور یہ مسلمانوں کے ووٹ کے بغیر نہیں ہو سکتا۔
چراغ پاسوان نے این ڈی اے کی جیت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ انتخابات میں مودی لہر تھی لیکن اس مرتبہ سونامی ہے۔