اردو

urdu

گھروں سے نکل کر اپنے حق رائے دہی کا استعمال کریں: چراغ

By

Published : Nov 7, 2020, 8:16 AM IST

لوک جن شکتی پارٹی کے رہنما چراغ پاسوان نے تیسرے مرحلے کی پولنگ سے متعلق لوگوں سے ووٹ دینے کی اپیل کی ہے، انہوں نے کہا کہ اس مرحلے میں بھی ان کی کارکردگی بہتر رہے گی۔

گھروں سے نکل کر اپنے حق رائے دہی کا استعمال کریں: چراغ
گھروں سے نکل کر اپنے حق رائے دہی کا استعمال کریں: چراغ

بہار اسمبلی انتخابات کے تیسرے مرحلے کی پولنگ جاری ہے، وہیں چراغ پاسوان نے لوگوں سے ووٹ دینے کی اپیل کی ۔

انہوں نے کہا کہ ہر کوئی اپنے گھر سے نکل اپنے حق رائے دہی کا استعمال کریں، اس مرحلے سے یہ ثابت ہوگا کہ نتیش کمار اب دوبارہ بہار کے وزیر اعلی نہیں بن پائیں گے۔

گھروں سے نکل کر اپنے حق رائے دہی کا استعمال کریں: چراغ

انہوں نے مزید کہا کہ جیسے پہلے دو مرحلے ہوگئے امید ہے کہ یہ مرحلہ سب سے بہتر رہے گا، بی جے پی کے ساتھ ساتھ لوک جن شکتی پارٹی کو بھی اچھی برتری مل رہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details