بہار قانون ساز کونسل Bihar Legislative Council میں کانگریس کے رکن پریم چندر مشرا نے حکومت کے شراب بندی قانون Alcohol Ban in Bihar پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلی نے ضلع وار شراب بندی کے تعلق سے عورتوں کے درمیان جا کر انہیں شراب سے ہونے والے نقصانات کے متعلق بتانے اور اسکے خلاف تحریک چلانے کی ترغیب Motivation to move دلانے کی مہم کا آغاز کر نے کے بجائے انہیں عورتوں کے خلاف ہوئے جرائم Crime against Women میں اضافے پر قابو پانا چاہیے۔
یہ بھی پڑھیں:Akhtarul Iman on Nitish: بہار میں شراب بندی مہم قابل تعریف