ریاست بہار کے ضلع کیمور کے ڈی ایم ڈاکٹر نول کشور چودھری نے ایک پریس کانفرنس کرکے کسانوں کو انتباہ دیا کہ اگر کھیتوں میں پرالی جلائی گئی تو قانونی کارروائی کی جائے گی۔
کھیتوں میں پرالی جانے پر مقدمہ درج ہوگا
قومی دارالحکومت نئی دہلی میں پرالی پر ہوئے مسئلے پر بہار میں بھی کھیتوں میں پرالی جانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
کھیتوں میں پرالی جانے پر مقدمہ درج ہوگا
پارلی جلانے والوں پر مقدمہ درج کرکے جیل بھیج دیا جائے گا۔اگر اس کے بعد بھی نہیں حکم پر عمل نہیں کرے تو تمام سرکاری اسکیمیز سے محروم کردیا جائے گا۔
اس سے متعلق کیمور کے ڈی ایم نے مزید بتایا کہ ایک ٹیم بناکر اس کی تفتیش کی جائے گی۔
TAGGED:
case will be registered